اورنگی ٹاؤن پولیس مقابلہ جعلی نکلا، مقتول نوجوان ارسلان محسود بے گناہ قرار
کراچی (این این آئی) پولیس حکام نے اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان کو بے گناہ قرار دے دیا اور کہا ہے کہ مقتول نوجوان ارسلان اورزخمی یاسر نہتے تھے۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مبینہ پولیس مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے معاملے پر تفتیشی… Continue 23reading اورنگی ٹاؤن پولیس مقابلہ جعلی نکلا، مقتول نوجوان ارسلان محسود بے گناہ قرار