پیر‬‮ ، 23 دسمبر‬‮ 2024 

پاکستان میں ناجائز منافع خوری کا نیا ریکارڈ، 40 روپے کی دوا 2000 روپے میں فروخت

datetime 29  دسمبر‬‮  2019

پاکستان میں ناجائز منافع خوری کا نیا ریکارڈ، 40 روپے کی دوا 2000 روپے میں فروخت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)40روپے کی دوائی دو سوسے 2ہزار روپے تک بیچی جا نے لگی ، پارلیمنٹ کی ذیلی پبلک اکاؤ نٹس کمیٹی میں آڈٹ حکام کا انکشاف ،ذیلی کمیٹی کا اجلاس کنوینر شاہدہ اختر علی کی صدارت میں ہوا ۔ اجلاس کے دوران وزارت قومی صحت کے سال 2013-14 کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا… Continue 23reading پاکستان میں ناجائز منافع خوری کا نیا ریکارڈ، 40 روپے کی دوا 2000 روپے میں فروخت

ادویات کی قیمتوں میں کمی کا حکومتی دعویٰ گمرا ہ کن نکلا قیمتیں کتنا عرصہ پہلے کم کی گئیں؟ اہم انکشاف کر دیا گیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2019

ادویات کی قیمتوں میں کمی کا حکومتی دعویٰ گمرا ہ کن نکلا قیمتیں کتنا عرصہ پہلے کم کی گئیں؟ اہم انکشاف کر دیا گیا

اسلام آباد(آن لائن ) دویات کی قیمتوں میں کمی کا حکومتی دعویٰ گمرا ہ کن۔تفصیلات کے مطابق 89 ادویات کی قیمتوں میں کمی کا فیصلہ6ماہ پرانا نکلا جس کا اعلان کابینہ کے حالیہ اجلاس میں دوبارہ کیا گیاہے ۔ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے حکومت پر الزام لگایا ہے… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں کمی کا حکومتی دعویٰ گمرا ہ کن نکلا قیمتیں کتنا عرصہ پہلے کم کی گئیں؟ اہم انکشاف کر دیا گیا

غریب عوام کو بڑا ریلیف فراہم، 89 ادویات کی قیمتوں میں زبردست کمی

datetime 24  دسمبر‬‮  2019

غریب عوام کو بڑا ریلیف فراہم، 89 ادویات کی قیمتوں میں زبردست کمی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)89 ادویات کی قیمتوں میں کمی کردی گئی،اطلاق فوری ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعدوزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفرمرزا نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی کابینہ اجلاس میں ادویات کی قیمتوں پر نظرثانی کی گئی،89ادویات کی قیمتوں کو کم کرنے کا فیصلہ کیا… Continue 23reading غریب عوام کو بڑا ریلیف فراہم، 89 ادویات کی قیمتوں میں زبردست کمی

ادویات کی قیمتوں میں خاموشی سے بڑا اضافہ کردیا گیا ،شوگر،بلڈ پریشر،السر کی ادویات کتنی مہنگی ہوگئیں؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

datetime 8  اکتوبر‬‮  2019

ادویات کی قیمتوں میں خاموشی سے بڑا اضافہ کردیا گیا ،شوگر،بلڈ پریشر،السر کی ادویات کتنی مہنگی ہوگئیں؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

اسلام آباد (این این آئی)فارما سیوٹیکل کمپنیز نے ادویات کی قیمتوں میں 7 فیصد اضافہ کر دیا،شوگر،بلڈ پریشر اور السر کی ادویات 46 روپے تک مہنگی کر دی گئیں۔ ڈریپ حکام کے مطابق ڈریپ قوانین کے مطابق کمپنیاں ہر سال 7 فیصد اضافہ کر سکتی ہیں،شوگر کنڑول کرنے کی دوا کی قیمت میں 30 روپے… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں خاموشی سے بڑا اضافہ کردیا گیا ،شوگر،بلڈ پریشر،السر کی ادویات کتنی مہنگی ہوگئیں؟جان کر آپ کے پائوں تلے سے زمین نکل جائیگی

متبادل ادویات کی رجسٹریشن مینوئل کے بجائے کمپیوٹرائزڈ نظام پر منتقل

datetime 26  اگست‬‮  2019

متبادل ادویات کی رجسٹریشن مینوئل کے بجائے کمپیوٹرائزڈ نظام پر منتقل

اسلام آباد( آن لائن ) ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کی ہیلتھ اینڈ او ٹی سی کو2014سے اب تک متبادل ادویات کی رجسٹریشن کے لیے مجموعی طور پر کل21867 درخواستیں موصول ہوگئیں،متبادل ادویات کی رجسٹریشن کے لیے دائر درخواستوں کو مینوئل نظام سے کمپیوٹرائزڈ نظام پر منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ڈریپ نے 2014 سے… Continue 23reading متبادل ادویات کی رجسٹریشن مینوئل کے بجائے کمپیوٹرائزڈ نظام پر منتقل

کمپنیوں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے ،دوائوں کی قیمتوں میں 35 سے 200 فیصد تک اضافہ

datetime 29  جولائی  2019

کمپنیوں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے ،دوائوں کی قیمتوں میں 35 سے 200 فیصد تک اضافہ

اسلام آباد(صباح نیوز) ادویہ ساز اداروں نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی کے ایس آر او کی دھجیاں اڑاتے ہوئے جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں ایک بار پھر من مانا اضافہ کردیا ۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ادویہ ساز اداروں نے یک دم دوائوں کی قیمتوں میں35 سے 200 فیصد تک اضافہ کردیا ۔ آخری ایس… Continue 23reading کمپنیوں نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دئیے ،دوائوں کی قیمتوں میں 35 سے 200 فیصد تک اضافہ

ایک برس میں بھارت سے کتنی مالیت کی ادویات درآمدکی گئیں؟ وزارت صحت نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 13  جولائی  2019

ایک برس میں بھارت سے کتنی مالیت کی ادویات درآمدکی گئیں؟ وزارت صحت نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد(سی پی پی)ایک برس میں پاکستان نے بھارت سے ایک ارب 36 کروڑ سے زائد کی ادویات درآمد کی ہیں۔وزارت صحت کے مطابق درآمد کی گئی ادویات میں جان بچانے والی ادویات کے علاوہ بڑی مقدار میں ٹیبلٹس، سیرپ،انجیکشن اور ویکسین بھی شامل تھیں۔گزشتہ برس بھارت سے جنوری میں 15 کروڑ 43 لاکھ 17… Continue 23reading ایک برس میں بھارت سے کتنی مالیت کی ادویات درآمدکی گئیں؟ وزارت صحت نے تفصیلات جاری کردیں

ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ، حکومتی اعلان کےباوجود دکاندار عوام سے کتنے پیسے بٹورے لگے ، شہری سر پکڑ کر بیٹھ گئے

datetime 7  جولائی  2019

ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ، حکومتی اعلان کےباوجود دکاندار عوام سے کتنے پیسے بٹورے لگے ، شہری سر پکڑ کر بیٹھ گئے

گوجرانوالہ(آن لائن) حکومتی اعلان کے باوجودانسانی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ واپس نہ لیا جاسکا، گوجرانوالہ کے میڈیکل سٹوروں اور فارمیسز میں 30 سے 60 فیصد ادویات مہنگے داموں فروخت ہونے سے شہری پریشان ہیں۔گوجرانوالہ میں 1200 سے زائد میڈیکل سٹوروں میں انسانی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں کمی کی… Continue 23reading ادویات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ، حکومتی اعلان کےباوجود دکاندار عوام سے کتنے پیسے بٹورے لگے ، شہری سر پکڑ کر بیٹھ گئے

حکومت نے دو ماہ کے مختصر عرصے میں ادویات کی قیمت دوسری مرتبہ اضافہ کردیا قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کے سبب ادویات غریب کی پہنچ سے دور

datetime 7  مارچ‬‮  2019

حکومت نے دو ماہ کے مختصر عرصے میں ادویات کی قیمت دوسری مرتبہ اضافہ کردیا قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کے سبب ادویات غریب کی پہنچ سے دور

کراچی(این این آئی)حکومت نے دو ماہ کے مختصر عرصے میں ادویات کی قیمت دوسری مرتبہ اضافہ کردیا، قیمتوں میں 100 فی صد تک اضافے کے سبب ادویات غریب عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ہیں۔تفصیلات کے مطابق حکومت نے ادویہ کی قیمتوں میں 100 فی صد تک اضافہ کر دیا۔ اضافی قیمتوں کی وجہ… Continue 23reading حکومت نے دو ماہ کے مختصر عرصے میں ادویات کی قیمت دوسری مرتبہ اضافہ کردیا قیمتوں میں 100 فیصد تک اضافے کے سبب ادویات غریب کی پہنچ سے دور

Page 7 of 8
1 2 3 4 5 6 7 8