ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

اداکارہ ریما بھی رواں برس حج کی سعادت پانے والے خوش نصیبوں میں شامل

datetime 27  جون‬‮  2023

اداکارہ ریما بھی رواں برس حج کی سعادت پانے والے خوش نصیبوں میں شامل

مکہ مکرمہ (این این آئی)شوبز انڈسٹری سے منسلک سینئر اداکارہ ریما خان بھی رواں سال حج کی سعادت پانے والے خو ش نصیبوں میں شامل ہیں جن کی شیئر کی گئی تصاویر سوشل میڈیا پر زیر گردش ہیں۔اداکارہ ریما خان نے اپنے انسٹاگرام پوسٹ پر خانہ کعبہ اور مسجد نبوی سے لی گئی چند تصاویر… Continue 23reading اداکارہ ریما بھی رواں برس حج کی سعادت پانے والے خوش نصیبوں میں شامل

شیخ رشید کو اب شادی نہیں ، اللہ اللہ کرنا چاہیے معروف فلم سٹار ریما خان نے شیخ رشید کو اہم مشور ہ دیدیا

datetime 30  جنوری‬‮  2022

شیخ رشید کو اب شادی نہیں ، اللہ اللہ کرنا چاہیے معروف فلم سٹار ریما خان نے شیخ رشید کو اہم مشور ہ دیدیا

لاہور (این این آئی)پاکستانی ادکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ 90 فیصد پاکستانی مرد اپنی بیوی سے ڈرتے ہیں۔ریما خان نے کہا کہ امریکا میں رہتی ہوں 3 دن پہلے پاکستان آئی ہوں۔انہوں نے کہا کہ بہت خوش ہوں پاکستان میں کرکٹ واپس آئی ہے۔اپنی پسندیدہ ٹیم کے بارے میں ریما خان نے کہا… Continue 23reading شیخ رشید کو اب شادی نہیں ، اللہ اللہ کرنا چاہیے معروف فلم سٹار ریما خان نے شیخ رشید کو اہم مشور ہ دیدیا

انٹرویو دینے سے انکار کیا تو صحافی نے کیا شرمناک حرکت کی، کس بات پر اکسایا جاتا رہا؟ ریما نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

datetime 29  دسمبر‬‮  2019

انٹرویو دینے سے انکار کیا تو صحافی نے کیا شرمناک حرکت کی، کس بات پر اکسایا جاتا رہا؟ ریما نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

لاہور(این این آئی)لالی ووڈ کی ماضی کی مقبول اداکارہ ریما نے انکشاف کیا ہے کہ ماضی میں ان کا ایک سیاستدان کے ساتھ سکینڈل بنایا گیا جو جھوٹ پر مبنی تھا۔ریما خان کے مطابق سیاستدان کے ساتھ جھوٹا سکینڈل بنائے جانے پر انہیں بہت تکلیف ہوئی وہ آج بھی اس اسکینڈل کو سوچ کر افسردہ… Continue 23reading انٹرویو دینے سے انکار کیا تو صحافی نے کیا شرمناک حرکت کی، کس بات پر اکسایا جاتا رہا؟ ریما نے اہم راز سے پردہ اٹھا دیا

پاکستانی فلموں کو استحکام دینے کیلئے سرمایہ کاروں کو آگے آنا پڑے گا : اداکارہ ریما

datetime 9  مئی‬‮  2019

پاکستانی فلموں کو استحکام دینے کیلئے سرمایہ کاروں کو آگے آنا پڑے گا : اداکارہ ریما

کراچی (این این آئی) اداکارہ و ہدایتکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ پاکستانی فلموں کو استحکام دینے کیلئے سرمایہ کاروں کو آگے آنا پڑے گا، بھارتی فلم انڈسٹری میں اربوں کی سرمایہ کاری انڈر ورلڈ کی مرہون منت ہے۔اپنے ایک بیان میں ریماخان نے کہا کہ ہماری فلم انڈسٹری محدود وسائل کی بنا پر بقا… Continue 23reading پاکستانی فلموں کو استحکام دینے کیلئے سرمایہ کاروں کو آگے آنا پڑے گا : اداکارہ ریما

فنکاروں نے دکھی انسانیت کیلئے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر کام کیا : اداکارہ ریما

datetime 27  مارچ‬‮  2019

فنکاروں نے دکھی انسانیت کیلئے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر کام کیا : اداکارہ ریما

واہگہ (این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کی نامور فن کارہ ریما خان نے کہا ہے کہ فن کاروں نے ہمیشہ دکھی انسانیت کے لیے بڑھ چڑھ کرکام کیا ہے، مجھے پاکستان سے بہت پیار ملا،میرے فینز میرا سرمایہ ہیں، ان کی ہمیشہ عزت کی۔وہ واہگہ بارڈر پر’ میک اے وش‘ نامی پروگرام میں شرکت کے… Continue 23reading فنکاروں نے دکھی انسانیت کیلئے ہمیشہ بڑھ چڑھ کر کام کیا : اداکارہ ریما

اداکارہ ریما نے انتہائی کم وقت میں 200سے زائد فلموں میں جلوے دکھائے

datetime 16  جنوری‬‮  2019

اداکارہ ریما نے انتہائی کم وقت میں 200سے زائد فلموں میں جلوے دکھائے

لاہور(این این آئی)اداکارہ ریما شادی سے قبل پاکستانی فلم انڈسٹری کی مصروف اور بڑی اداکارہ تھیں۔ریما خان نے انتہائی کم وقت میں 200 سے زائد فلموں میں جلوے دکھائے اور انتہائی کم وقت میں اپنی شاندار اداکاری اور ڈانس سے خود کو منوایا۔ہر شوبز اسٹار کی طرح ریما خان کی زندگی میں بھی مشکلات آئیں،… Continue 23reading اداکارہ ریما نے انتہائی کم وقت میں 200سے زائد فلموں میں جلوے دکھائے

فلم انڈسٹری نہیں چھوری‘ معیار کردار ملا تو ضرور کام کرونگی : اداکارہ ریما

datetime 24  دسمبر‬‮  2018

فلم انڈسٹری نہیں چھوری‘ معیار کردار ملا تو ضرور کام کرونگی : اداکارہ ریما

کراچی (آئی این پی) معروف اداکاہ ریما خان نے کہا کہ فلم انڈسٹری نہیں چھوڑی، معیاری کردارملے گا توضرور کام کرونگی‘ صرف فلم انڈسٹری نہیں بلکہ تمام انڈسٹریز اس وقت مشکلات میں ہیں‘ فلم انڈسٹری کو آگے بڑھانے کیلئے سب کو ساتھ مل کر چلنا ہوگا ۔ گزشتہ روز یہاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading فلم انڈسٹری نہیں چھوری‘ معیار کردار ملا تو ضرور کام کرونگی : اداکارہ ریما

فلم انڈسٹری میں میں نے جتنا کام کیا ہے اس میں ہمیشہ کچھ منفرد کیا ‘ ریما خان

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

فلم انڈسٹری میں میں نے جتنا کام کیا ہے اس میں ہمیشہ کچھ منفرد کیا ‘ ریما خان

لاہور(آئی این پی) نامور اداکارہ ریما خان نے کہا ہے کہ پاکستان فلم انڈسٹری کو بھارت جیسا مضبوط دیکھنا چاہتی ہوں اپنے ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ اگر معیاری فلموں میں لوگوں کو سامنے لایا جائے تو فلم انڈسٹری کو بہت جلد بحال کیا جا سکتا ہے انہوں نے کہا کہ پاکستانی فلم… Continue 23reading فلم انڈسٹری میں میں نے جتنا کام کیا ہے اس میں ہمیشہ کچھ منفرد کیا ‘ ریما خان