ہفتہ‬‮ ، 28 دسمبر‬‮ 2024 

لاہور آج کل عمران خان کے عشق میں ہے، اداکار شان

datetime 19  اپریل‬‮  2022

لاہور آج کل عمران خان کے عشق میں ہے، اداکار شان

لاہور(این این آئی) پاکستانی فلم انڈسٹری کا نامور اداکار شان شاہد نے سابق وزیراعظم عمران خان کی حمایت پر سوشل میڈیا کا محاذ سنبھالا ہوا ہے۔اداکار شان شاہد نے ایک سے زائد ٹویٹس کی جس میں انہوں نے لکھا ہے کہ ’’عمران خان لاہور تیرے عشق میں ہے اور تیرے عشق کے چڑھ گئے رنگ‘‘۔ایک… Continue 23reading لاہور آج کل عمران خان کے عشق میں ہے، اداکار شان

فن کی سرحد نہ ماننے پاکستانی فنکاروں کو شان نے آئینہ دکھا دیا

datetime 16  اگست‬‮  2019

فن کی سرحد نہ ماننے پاکستانی فنکاروں کو شان نے آئینہ دکھا دیا

کراچی(این این آئی) اداکار شان شاہد نے فن کی سرحد نہ ماننے والے پاکستانی فنکاروں کو آئینہ دکھا دیا۔مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی خونریزی اور جارحیت پسندی کے خلاف پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لیے 15 اگست کو یوم سیاہ کے طور پر منایا گیا اس حوالے سے اداکار شان… Continue 23reading فن کی سرحد نہ ماننے پاکستانی فنکاروں کو شان نے آئینہ دکھا دیا

اداکار شان شاہد قوم کے مفاد میں فیصلوں پر عمران خان کی حمایت میں بول پڑے

datetime 21  جولائی  2019

اداکار شان شاہد قوم کے مفاد میں فیصلوں پر عمران خان کی حمایت میں بول پڑے

اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی اداکار شان شاہد قوم کے مفاد میں کئے گئے فیصلوں پر عمران خان کی حمایت میں بول پڑے۔شان شاہد نے وزیراعظم عمران خان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ قوم کے مفاد میں کئے گئے فیصلوں پر قوم اپنے لیڈر عمران خان کیساتھ کھڑی ہے۔انھوں نے کہا… Continue 23reading اداکار شان شاہد قوم کے مفاد میں فیصلوں پر عمران خان کی حمایت میں بول پڑے

ہماری کرنسی ہمارا فخر، اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آ گئے

datetime 22  مئی‬‮  2019

ہماری کرنسی ہمارا فخر، اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آ گئے

کراچی (این این آئی) اداکار شان روپے کی ریکارڈ بے قدری کی وجہ سے ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے۔اداکار شان نے ٹویٹر پر ڈالر کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی روپیہ خریدا جائے خواہ چھوٹی رقم ہی کیوں نہ ہو اس سے شروعات کی جائے، مثلا 50، 100 یا 1000 ڈالر… Continue 23reading ہماری کرنسی ہمارا فخر، اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آ گئے

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

datetime 22  مئی‬‮  2019

اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

کراچی(این این آئی) اداکار شان روپے کی ریکارڈ بے قدری کی وجہ سے ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے۔اداکار شان نے ٹویٹر پر ڈالر کا بائیکاٹ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی روپیہ خریدا جائے خواہ چھوٹی رقم ہی کیوں نہ ہو اس سے شروعات کی جائے، مثلا 50، 100 یا 1000 ڈالر سے… Continue 23reading اداکار شان ڈالر کے بائیکاٹ کے لیے میدان میں آگئے

اداکار شان شاہدکو ہانیہ عامر اور گلوکارعاصم اظہر کے تعلق پر تنقید کرنامہنگا پڑگیا

datetime 27  مارچ‬‮  2019

اداکار شان شاہدکو ہانیہ عامر اور گلوکارعاصم اظہر کے تعلق پر تنقید کرنامہنگا پڑگیا

کراچی(این این آئی)پاکستان فلم انڈسٹری کے صف اول کے اداکار شان شاہدکو ہانیہ عامر اور گلوکارعاصم اظہر کے تعلق پر تنقید کرنامہنگا پڑگیا، سوشل میڈیا صارفین نے انہیں ’پھپو‘ کہہ دیا۔چند روز قبل ایک نجی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے گلوکار عاصم اظہر سے اپنے اور ہانیہ کے تعلقات پر پوچھے جانیوالے سوالوں کو جواب… Continue 23reading اداکار شان شاہدکو ہانیہ عامر اور گلوکارعاصم اظہر کے تعلق پر تنقید کرنامہنگا پڑگیا

بھارتی حملوں کی کھل کر مذمت نہ کر نے والے فنکاروں پر اداکار شان برہم

datetime 7  مارچ‬‮  2019

بھارتی حملوں کی کھل کر مذمت نہ کر نے والے فنکاروں پر اداکار شان برہم

کراچی(این این آئی) معروف اداکارشان نے پاکستان پر بھارتی حملوں کی کھل کرمذمت نا کرنے اورپاک بھارت کشیدگی پرمتعدد فنکاروں کی جانب سے خاموشی اختیار کرنے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔پلوامہ حملے کے بعد پاکستان اوربھارت کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدہ صورتحال اورجنگ کے خطرے کے دوران سیاستدانوں اورعام عوام کے ساتھ پاکستانی… Continue 23reading بھارتی حملوں کی کھل کر مذمت نہ کر نے والے فنکاروں پر اداکار شان برہم

پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پرپابندی کا خیرمقدم کرتے ہیں : اداکار شان

datetime 27  فروری‬‮  2019

پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پرپابندی کا خیرمقدم کرتے ہیں : اداکار شان

کراچی(این این آئی) نامور پاکستانی اداکار شان نے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسے پاکستانی سینما کے لیے ایک اچھا اقدام قرار دیا ہے۔گزشتہ روزوفاقی وزیراطلاعات فواد چوہدری نے پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پرمکمل پابندی عائد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا سینما ایگزیبیٹر… Continue 23reading پاکستان میں بھارتی فلموں کی نمائش پرپابندی کا خیرمقدم کرتے ہیں : اداکار شان

اداکار شان نے حکومت سے کلچرپالیسی بنانے کا مطالبہ کردیا

datetime 17  جنوری‬‮  2019

اداکار شان نے حکومت سے کلچرپالیسی بنانے کا مطالبہ کردیا

لاہور(این این آئی)اداکار شان نے حکومت سے کلچرپالیسی بنانے کا مطالبہ کیا ہے شان نے ٹوئٹرپر وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں کلچر پالیسی کی ضرورت ہے۔اداکار شان نے کہا کہ ہماری انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں بہت توانائی ہے جسے مزید بہتر کیاجاسکتا ہے۔ یہ امر واضح ہے کہ شان کو… Continue 23reading اداکار شان نے حکومت سے کلچرپالیسی بنانے کا مطالبہ کردیا

Page 1 of 2
1 2