ہانگ کانگ کے اداکار جیکی چن کی مبینہ بیٹی سامنے آگئی
بیجنگ (این این آئی)مارشل آرٹ کے ماہر اور ایکشن فلموں کے سپر اسٹار ہانگ کانگ کے اداکار جیکی چن کی مبینہ بیٹی سامنے آگئی، جس نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ تنگ نظر والدین کی وجہ سے سڑک پر زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔خیال رہے کہ 64 سالہ اداکار جیکی چن کا شمار دنیا کے… Continue 23reading ہانگ کانگ کے اداکار جیکی چن کی مبینہ بیٹی سامنے آگئی