بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

یہ ہے عمران خان کی 2سالوں کی کارکردگی؟ 20کلو آٹے کا تھیلا333روپے ، چینی 40روپے دالیں 115روپے فی کلو تک مہنگی،پی ٹی آئی حکومت کا خود اعتراف

datetime 18  اگست‬‮  2020

یہ ہے عمران خان کی 2سالوں کی کارکردگی؟ 20کلو آٹے کا تھیلا333روپے ، چینی 40روپے دالیں 115روپے فی کلو تک مہنگی،پی ٹی آئی حکومت کا خود اعتراف

اسلام آباد (این این آئی) ادارہ شماریات نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ دو سال میں آٹے کی فی کلو اوسط قیمت میں 12 روپے اضافہ ہوا جس سے آٹے کے 20 کلو تھیلے کی اوسط قیمت میں 331 روپے کا اضافہ ہوا جبکہ 2 سال میں چینی کی اوسط قیمت فی کلو 40… Continue 23reading یہ ہے عمران خان کی 2سالوں کی کارکردگی؟ 20کلو آٹے کا تھیلا333روپے ، چینی 40روپے دالیں 115روپے فی کلو تک مہنگی،پی ٹی آئی حکومت کا خود اعتراف

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

datetime 4  جولائی  2020

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

اسلام آباد (این این آئی)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے ساتھ اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں۔وفاقی حکومت کی جانب سے 26جون کو پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 25 روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا گیا تھا جس کے بعد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع ہوگئے ہیں۔… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے اثرات سامنے آنا شروع، اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھ گئیں، ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

ملک میں شرح خواندگی کا تناسب 60فیصد ریکارڈ،مردوں اور خواتین میں تناسب کتنا ہے؟ ادارہ شماریات سروے کی حیرت انگیز رپورٹ جاری

datetime 30  جون‬‮  2020

ملک میں شرح خواندگی کا تناسب 60فیصد ریکارڈ،مردوں اور خواتین میں تناسب کتنا ہے؟ ادارہ شماریات سروے کی حیرت انگیز رپورٹ جاری

اسلام آباد(این این آئی)ادارہ شماریات نے لوگوں کی طرز زندگی سے متعلق سروے رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق ملک میں شرح خواندگی کا تناسب ساٹھ فیصد ریکارڈکی گئی ۔ اعلامیہ کے مطابق مردوں میں شرح خواندگی کا تناسب 71 فیصد ہے، خواتین میں شرح خواندگی کا تناسب 49 فیصد ہے۔ادارہ شماریات کے… Continue 23reading ملک میں شرح خواندگی کا تناسب 60فیصد ریکارڈ،مردوں اور خواتین میں تناسب کتنا ہے؟ ادارہ شماریات سروے کی حیرت انگیز رپورٹ جاری

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی بڑھ گئی،ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

datetime 13  جون‬‮  2020

ایک ہفتے کے دوران مہنگائی بڑھ گئی،ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

اسلام آباد(آن لائن) ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی۔ ایک ہفتے کے دوران مہنگائی میں 0.05 فیصد اضافہ ہو گیا ۔ ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے کے دوران 19 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ حالیہ ہفتے میں چینی کی فی کلو قیمت میں 4 پیسے اضافہ کیا گیا… Continue 23reading ایک ہفتے کے دوران مہنگائی بڑھ گئی،ادارہ شماریات کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی،ادارہ شماریات کا دعویٰ

datetime 6  جون‬‮  2020

ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی،ادارہ شماریات کا دعویٰ

اسلام آبا(آن لائن) ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی کا دعوی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی ۔ ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.42 فیصد کمی ہوئی ۔ 12 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ 27… Continue 23reading ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح میں کمی ہوئی،ادارہ شماریات کا دعویٰ

کرونا وائرس بھی مہنگائی نہ روک سکا، 19 اشیاء ضروریہ مہنگی ہو گئیں، سرکاری ادارے کا اعتراف

datetime 27  مارچ‬‮  2020

کرونا وائرس بھی مہنگائی نہ روک سکا، 19 اشیاء ضروریہ مہنگی ہو گئیں، سرکاری ادارے کا اعتراف

اسلام آباد (این این آئی) ادارہ شماریات نے مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق کورونا وائرس بھی مہنگائی نہ روک سکا ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ مہنگی ہوئیں۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں آٹے کا 20 کلو تھیلا 26روپے مہنگا ہوا،دال مونگ 8 روپے فی کلو مہنگی… Continue 23reading کرونا وائرس بھی مہنگائی نہ روک سکا، 19 اشیاء ضروریہ مہنگی ہو گئیں، سرکاری ادارے کا اعتراف

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ ،حکومتی دعوےڈھکوسلے نکلے

datetime 21  مارچ‬‮  2020

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ ،حکومتی دعوےڈھکوسلے نکلے

اسلام آباد (این این آئی)ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں صفر اعشاریہ صفر پانچ فیصد اضافہ دیکھاگیا۔ادارہ شماریات کے مطابق مجموعی طور پر مہنگائی کی شرح 12.85 فیصد ہے۔ ادارہ شماریات کے مطابق گزشتہ ہفتے 14 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، 10 اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔ 27 اشیاء… Continue 23reading ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اضافہ ،حکومتی دعوےڈھکوسلے نکلے

حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے،فروری میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی،ادارہ شماریات نے اعداد وشمار جاری کردئیے

datetime 2  مارچ‬‮  2020

حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے،فروری میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی،ادارہ شماریات نے اعداد وشمار جاری کردئیے

کراچی (سی پی پی ) گزشتہ ماہ فروری میں مہنگائی کی شرح میں 1.04 فیصد کمی آئی، ادارہ شماریات کے مطابق مہنگائی کی شرح فروری 2019ء کے مقابلے میں بارہ اعشاریہ چار فیصد رہی۔ادارہ شماریات کے اعدادو شمار کے مطابق سبزیوں کی قیمتوں میں 13 فیصد، کوکنگ آئل کی قیمت میں 10 فیصد اضافہ ہوا۔… Continue 23reading حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے،فروری میں مہنگائی کی شرح میں نمایاں کمی،ادارہ شماریات نے اعداد وشمار جاری کردئیے

چینی 18 روپے 86 پیسے فی کلو مہنگی،آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 167 روپے مہنگا ،ادارہ شماریات نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

datetime 25  جنوری‬‮  2020

چینی 18 روپے 86 پیسے فی کلو مہنگی،آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 167 روپے مہنگا ،ادارہ شماریات نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

اسلام آباد (این این آئی)ادارہ شماریات نے ملک میں مہنگائی کے حوالے سے ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق چینی تین روپے ساٹھ پیسے مہنگی ہوئی ۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں چینی 3 روپے 60 پیسے فی کلو مہنگی ہوئی اور اس کی قیمت 74 روپے 29 پیسے سے بڑھ کر… Continue 23reading چینی 18 روپے 86 پیسے فی کلو مہنگی،آٹے کا 20 کلو کا تھیلا 167 روپے مہنگا ،ادارہ شماریات نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

Page 3 of 4
1 2 3 4