مونس الہی کے دوست احمد فرحان کو اٹھانے کا معاملہ، ایف آئی اے کا اہم بیان آگیا
لاہور(آئی این پی ) ایف آئی اے نے مونس الہی کے دوست احمد فرحان خان کی گمشدگی میں ملوث ہونے کی تردید کردی۔ لاہور ہائیکورٹ میں مونس الہی کے قریبی دوست کی مبینہ غیر قانونی حراست کیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے فائل جسٹس عالیہ نیلم کو بھجوادی۔ جسٹس عالیہ نیلم… Continue 23reading مونس الہی کے دوست احمد فرحان کو اٹھانے کا معاملہ، ایف آئی اے کا اہم بیان آگیا