مودی سیاسی مفاد کیلئے فوج کو ڈھال بنالیا،سابق بھارتی فوجی بھی چیخ اٹھے، انتخابی مہم کے دوران ابھی نندن کی تصویر کابھی بے دریغ استعمال
نئی دہلی(آن لائن)انتخابات میں فوج کے استعمال کے بعد 156سابق بھارتی فوجی بھی چیخ اٹھے۔تفصیلات کے مطابق، انتخابات میں فوج کے استعمال کے بعد سابق بھارتی فوجی بھی چیخ اٹھے،صدر رام ناتھ کو 156سابق فوجیوں نے خط لکھ ڈالا،لکھامودی سیاسی مفاد کیلئے فوج کو ڈھال بنا رہے ہیں۔بحری ،بری اور فضائی فوج کے سابق سربراہوں… Continue 23reading مودی سیاسی مفاد کیلئے فوج کو ڈھال بنالیا،سابق بھارتی فوجی بھی چیخ اٹھے، انتخابی مہم کے دوران ابھی نندن کی تصویر کابھی بے دریغ استعمال