انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے استعفیٰ دیدیا
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان انگلینڈ سیریز منسوخی کا تنازع انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین کو لے ڈوبا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آئن واٹمور نے چیئرمین کرکٹ بورڈ کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ۔ برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ آئن واٹمور کے عہدے کی مدت 5 سال تھی تاہم آئن واٹمور صرف 10 ماہ عہدے… Continue 23reading انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے چیئرمین نے استعفیٰ دیدیا