اینٹی وائرس McAfee کے بانی نے 75 برس کی عمر میں خود کشی کرلی
میڈرڈ(این این آئی)اینٹی وائرس سافٹ ویئر (McAfee)کے بانی جان میکافی نے اسپین کی جیل میں مبینہ خودکشی کر لی۔اسپین کی جیل میں قید جان میکافیی اپنے سیل میں مردہ پائے گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسپین کے شہر بارسلونا کی عدالت نے جان میکافی کو امریکا کے حوالے کرنے کا حکم دیا تھا۔غیر ملکی… Continue 23reading اینٹی وائرس McAfee کے بانی نے 75 برس کی عمر میں خود کشی کرلی