نواز شریف کے چار ہفتوں کے بعد بیرون ملک علاج کے لئے قیام میں مزید توسیع؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا
لاہور(این این آئی) معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی مائنس وزیر اعظم کی خواہش کبھی پوری نہیں ہو گی،نواز شریف کی صحت کے حوالے سے پاکستانی سفارتخانے سے رپورٹ آنے تک حکومت کوئی حتمی لائحہ عمل نہیں دے سکتی،اپوزیشن کا جہاں اپنا مفاد ہوتا ہے… Continue 23reading نواز شریف کے چار ہفتوں کے بعد بیرون ملک علاج کے لئے قیام میں مزید توسیع؟ حکومت نے بڑا اعلان کردیا