اندرون و بیرون ممالک سے آنے اورجانے والی 8پروازیں منسوخ، 6تاخیر کا شکار،ٹرین آپریشن بدستور درہم برہم،مسافر ریلوے انتظامیہ کو کوستے رہے
لاہور(این این آئی)اندرون و بیرون ممالک سے آنے اورجانے والی 8پروازیں منسوخ جبکہ 6تاخیر کا شکار رہیں،ٹرین آپریشن بھی معمول پر نہ آ سکا اور ٹرینیں گھنٹوں تاخیر کا شکار ہونے کیو جہ سے مسافر ریلوے انتظامیہ کو کوستے رہے۔پیرس جانے والی پرواز پی کے 719،ابوظہبی جانے والی پرواز پی کے 295،ابوظہبی سے آنے والی… Continue 23reading اندرون و بیرون ممالک سے آنے اورجانے والی 8پروازیں منسوخ، 6تاخیر کا شکار،ٹرین آپریشن بدستور درہم برہم،مسافر ریلوے انتظامیہ کو کوستے رہے