بلوچستان، 54 بچوں کے والد کا انتقال ہو گیا
نوشکی (مانیٹرنگ ڈیسک) ضلع نوشکی سے تعلق رکھنے والے عبدالمجید مینگل جو 54 بچوں کے باپ تھے حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے انتقال کر گئے۔ ان کی پہلی شادی 18 سال کی عمر میں ہوئی، ان کی دو بیویاں وفات پا گئیں تھیں۔ عبدالمجید مینگل مرحوم کے گھر 54 بچوں اور بچیوں کی… Continue 23reading بلوچستان، 54 بچوں کے والد کا انتقال ہو گیا