اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان دنیا کی 500 بااثر ترین مسلمان شخصیات کی فہرست میں بھی شامل،میڈیا رپورٹس کے مطابق اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک سینٹر کی جانب سے مسلم دنیا کے 500 بااثر ترین شخصیات کی فہرست جاری کی گئی ہے۔جس میں ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان ...