ماہرین آثار قدیمہ نے ٹیکنالوجی کے ذریعے سے5 سو سال پرانی کھوپڑی سے چہرہ بنا ڈالا
وارسا (آن لا ئن )ماہرین نے تھری ڈی ٹیکنالوجی کا استعمال کر کے 5 سو سال پرانی انسانی کھوپڑی سے چہرہ بنا ڈالا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماہرین کو تحقیق کے دوران مغربی پولینڈ کے علاقے ولیکو پلسکا میں واقع نیڈو ویڈزنی گاؤں کے قریب قبرستان سے 5 سو سال پرانی انسانی کھوپڑی… Continue 23reading ماہرین آثار قدیمہ نے ٹیکنالوجی کے ذریعے سے5 سو سال پرانی کھوپڑی سے چہرہ بنا ڈالا