بڑے شہر کے سرکاری ہسپتالوں سمیت نجی ہسپتالوں میں کرونا وائرس کے صرف 42مریض رہ گئے
لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور کے اکثریتی سرکاری ٹیچنگ ہسپتالوں سمیت نجی ہسپتالوں میں کورونا وائرس کا کوئی مریض زیرعلاج نہیں، تاہم محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب کے اعداد و شمار کے مطابق شہر کے بعض سرکاری اور نجی ہسپتالوں میں اس وقت کورونا وائرس کے صرف 42 مریض زیر علاج ہیں جن… Continue 23reading بڑے شہر کے سرکاری ہسپتالوں سمیت نجی ہسپتالوں میں کرونا وائرس کے صرف 42مریض رہ گئے