’’وفاقی دار الحکومت میں شادیوں پر پابندی عائد‘‘ کتنے دن تک اور کیوں پابندی لگائی گئی ہے ؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) تیئس مارچ کو ہونے والی یوم پاکستان پریڈ کی سیکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دیتے ہوئے مقامی انتظامیہ نے وفاقی دارلحکومت میں دفعہ 144 نافذ کرنے اور پریڈ گراؤنڈ کی سیکیورٹی پاک آرمی کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق یوم پاکستان پریڈ کی سیکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ڈی سی… Continue 23reading ’’وفاقی دار الحکومت میں شادیوں پر پابندی عائد‘‘ کتنے دن تک اور کیوں پابندی لگائی گئی ہے ؟