تمام نوٹس بے سود، مہنگائی کنٹرول نہ ہو سکی، مزید 23 اشیاء مہنگی ہو گئیں
کراچی(این این آئی)حالیہ ہفتے کے دوران ملک میں دوران 23 اشیائے ضروریہ مہنگی، 9 سستی ہوئیں جبکہ 19 کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں۔وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی بارے ہفتہ واررپورٹ جاری کردی ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ مالی سال 2021-22 کے وفاقی بجٹ کے اثرات مہنگائی میں مسلسل اضافہ کی صورت میں ظاہر… Continue 23reading تمام نوٹس بے سود، مہنگائی کنٹرول نہ ہو سکی، مزید 23 اشیاء مہنگی ہو گئیں