اتوار‬‮ ، 15 جون‬‮ 2025 

پنجاب میں 21 نئی یونیورسٹیز بنانے کا اعلان

datetime 20  جولائی  2021

پنجاب میں 21 نئی یونیورسٹیز بنانے کا اعلان

لاہور(این این آئی) وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ پنجاب میں اکیس نئی یونیورسٹیز کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ سات یونیورسٹیز انتہائی پسماندہ علاقوں میں بنائی جارہی ہیں جس سے پسماندہ علاقے بھی علم کی روشنی سے منور ہونگے۔