وقت ہاتھ سے نکل رہاہے،2018 کے عام انتخابات کا انعقاد وقت پر نہیں ہوسکے گا،آئینی ماہرین کے حیرت انگیزانکشافات
چکوال (مانیٹرنگ ڈیسک) 2018 کے عام انتخابات کا انعقاد نئی حلقہ بندیوں سے مشروط ہے اور آئینی ماہرین کا خیال ہے کہ یہ حلقہ بندیاں بروقت نہ کی گئیں تو2018کے انتخابات بروقت نہیں ہو سکیں گے۔2نومبر کو شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں حلقہ بندیوں کے حوالے سے بل آخری مرحلے میں ہے۔ملک… Continue 23reading وقت ہاتھ سے نکل رہاہے،2018 کے عام انتخابات کا انعقاد وقت پر نہیں ہوسکے گا،آئینی ماہرین کے حیرت انگیزانکشافات