fbpx
تازہ تر ین :

2 پولیو کیسز

بلوچستان، خیبر پختونخوا میں مزید 2 پولیو کیسز سامنے آگئے

  جمعرات‬‮ 5 ستمبر‬‮ 2019  |  12:30
اسلام آباد(آن لائن) بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں پولیو کے مزید 2 کیسز سامنے آنے کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 60 ہوگئی ہے۔پولیو کیسز کی تعداد گزشتہ سال سے 5 گنا زیادہ اور اس سے پچھلے سال سے 7.5 گنا زیادہ ہے۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ...