دماغ ذائقے کو کیسے پہچانتا ہے، سائنسدانوں نے راز پا لیا
امریکی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ انھوں نے دماغ میں ذائقے کے پانچ درجوں، نمکین، تلخ، ترش، شیریں اور خوشگوار ذائقہ کو پہچاننے والے مخصوص نیورون کا پتہ چلا لیا ہے۔سائنس کے معروف جریدے ’نیچر‘ میں یہ تحقیق شائع ہوئی ہے اور سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس سے برسوں سے چلی آنے والی بحث… Continue 23reading دماغ ذائقے کو کیسے پہچانتا ہے، سائنسدانوں نے راز پا لیا