انتہائی اہم شہر میں کورونا وائرس کی شدت، 14 روزکیلئے مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ
بھمبر(آن لائن )بھمبرآزادکشمیر میں کورونا کے بڑھتے کیسزکی صورتحال کے بعد ضلع بھر میں 18 جون رات 12 بجے سے 14 روزہ مکمل لاک ڈاؤن کا فیصلہ کر لیاگیا,ڈپٹی کمشنرسردار خالدمحمود نے 14 روزہ لاک ڈاؤن کااعلان کردیا ,صحافیوں سے ایک اجلاس کے دوران گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر بھمبرسردار خالدمحمودنے کہاکہ تمام شاپنگ سنٹرز,ادارے… Continue 23reading انتہائی اہم شہر میں کورونا وائرس کی شدت، 14 روزکیلئے مکمل لاک ڈائون کا فیصلہ