بدھ‬‮ ، 27 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’کھجور کے ایک درخت کا سودا‘‘

datetime 14  ستمبر‬‮  2017

’’کھجور کے ایک درخت کا سودا‘‘

سرکارِ دو عالم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اپنے صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہما کے درمیان تشریف فرما تھے کہ ایک یتیم جوان شکایت یئے حاضر خدمت ہوا۔ کہنے لگا یا رسول اللہ؛ میں اپنی کھجوروں کے باغ کے ارد گرد دیوار تعمیر کرا رہا تھا کہ میرے ہمسائے کی کھجور کا ایک… Continue 23reading ’’کھجور کے ایک درخت کا سودا‘‘

جنت

datetime 27  اگست‬‮  2017

جنت

گود میں جو تیری سر رکھ دیا میں نے ۔۔۔محسوس ہوا اس سے بہتر بھی کوئی جنت ہوگی ۔ محبت کی ترجمانی کرنے والی کوئی چیز ہے تووہ پیاری ماں ہے۔ سخت سے سخت دل کوماں کی پرغم آنکھوں سے موم کیا جا سکتا ہے۔ بچے کے لیے سب سے اچھی جگہ ماں کا دل… Continue 23reading جنت

وہ کون لوگ ہیں جن کے ساتھ صرف بیٹھنے والے بھی جنت کے حقدار ٹھہرتے ہیں؟جانیئے

datetime 30  مئی‬‮  2017

وہ کون لوگ ہیں جن کے ساتھ صرف بیٹھنے والے بھی جنت کے حقدار ٹھہرتے ہیں؟جانیئے

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے کچھ فرشتے راستوں میں (اللہ کا) ذکر کرنے والوں کو ڈھونڈتے رہتے ہیں اور جب ان کو اللہ کا ذکر کرنے والے مل جاتے ہیں تو وہ (اپنے ساتھی فرشتوں) کو پکارتے ہیں کہ ادھر… Continue 23reading وہ کون لوگ ہیں جن کے ساتھ صرف بیٹھنے والے بھی جنت کے حقدار ٹھہرتے ہیں؟جانیئے

جنت کے حقدار

datetime 20  اپریل‬‮  2017

جنت کے حقدار

سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کے کچھ فرشتے راستوں میں (اللہ کا) ذکر کرنے والوں کو ڈھونڈتے رہتے ہیں اور جب ان کو اللہ کا ذکر کرنے والے مل جاتے ہیں تو وہ (اپنے ساتھی فرشتوں) کو پکارتے ہیں کہ ادھر… Continue 23reading جنت کے حقدار

ﯾﮧ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2016

ﯾﮧ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﻋﻄﺎ ﺑﻦ ﺍﺑﯽ ﺭﺑﺎﺡ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ رضی ﷲ عنہ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮭﮍﮮ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﺎﻟﮯ ﺭﻧﮓ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﮔﺰﺭﯼ – ﻋﺒﺪﺍﻟﻠﮧ ﺍﺑﻦ ﻋﺒﺎﺱ رضی ﷲ عنہ ﻧﮯ ﻋورت ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ – ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : ﺗﻤﮩﺎﺭﺍ ﮐﯿﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ، ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﻨﺘﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﺩﮐﮭﺎﺅﮞ؟ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻄﺎ… Continue 23reading ﯾﮧ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ

Page 2 of 2
1 2