123 یہودی انتہا پسندوں کی قبلہ اول کی اندر گھس کر بے حرمتی

14  ‬‮نومبر‬‮  2019

123 یہودی انتہا پسندوں کی قبلہ اول کی اندر گھس کر بے حرمتی

مقبوضہ بیت المقدس(این این آئی)قابض صہیونی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں یہودی شرپسندوں کی مسجد اقصیٰ کی بے حرمتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اسرائیلی فوج اور پولیس کی فول پروف سکیورٹی میں123 یہودی انتہا پسندوں نے مسجد اقصیٰ میں داخل ہوئے اور مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق گزشتہ… Continue 23reading 123 یہودی انتہا پسندوں کی قبلہ اول کی اندر گھس کر بے حرمتی