جس ملک کی حفاظت اللہ کر رہا ہے آپ اْس ملک سے کبھی جیت نہیں سکتے
کراچی (این این آئی) پاکستانی اداکارہ یمنی زیدی نے فلسطین کے مظلوم عوام پر اسرائیل کی جانب سے جاری حملوں کی مذمت کرتے ہوئے خاموش احتجاج کیا ہے۔یمنی زیدی کی جانب سے انسٹا گرام اکاؤنٹ پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں وہ مذمت کرتے ہوئے دیکھی جا سکتی ہیں۔یمنیٰ زیدی نے ہاتھ… Continue 23reading جس ملک کی حفاظت اللہ کر رہا ہے آپ اْس ملک سے کبھی جیت نہیں سکتے