حوثی جنگ زدہ 90 لاکھ شہریوں کو امداد سے محروم کرنے کا موجب بنے،اقوام متحدہ
صنعاء(انٹرنیشنل ڈیسک )یمن میں خانہ جنگی کے آغاز سے اب تک لاکھوں افراد غربت کا شکار ہوئے۔ دوسری جانب ایران نواز حوثی ملیشیا کی وجہ سے ایک کروڑ کے قریب شہری امداد سے محروم رہے۔عرب ٹی وی کے مطابق یمن میں خانہ جنگی کے بعد عالمی بنک کی جانب سے اقوام متحدہ کے ادارہ برائے… Continue 23reading حوثی جنگ زدہ 90 لاکھ شہریوں کو امداد سے محروم کرنے کا موجب بنے،اقوام متحدہ