حوثیوں کی سرنگیں کھود کر الصلیف بندرگاہ کی ناکہ بندی
صنعاء (انٹرنیشنل ڈیسک)یمن کے عسکری ذریعے نے بتایا ہے کہ ایران نواز حوثی شدت پسندوں نے شمال مغربی الحدیدہ میں واقع الصلیف بندرگاہ تک سرکاری فوج کی پیش قدمی روکنے کے لیے بندرگاہ کے اطراف میں سرنگوں کا جال بچھایا گیا ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق ذرائع کا کہنا تھا کہ حوثی شدت پسندوں نے… Continue 23reading حوثیوں کی سرنگیں کھود کر الصلیف بندرگاہ کی ناکہ بندی