یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کو بین الاقوامی کنڑول میں دیا جائے، سعودی عرب کا مطالبہ
نیویارک(آئی این پی)اقوام متحدہ میں سعودی عرب کے مستقبل مندوب نے عالمی ادارے کے جنرل سیکرٹری آنتونیو گویٹرس اور سیکیورٹی کونسل کے سربراہ کے نام ایک خط تحریر کیا ہے جس میں انہیں حال ہی میں سعودی عرب کے ایک تیل بردار جہاز پر یمنی حوثیوں کے حملے کی بابت تفصیلات سے آگاہ کیا گیا… Continue 23reading یمن کی الحدیدہ بندرگاہ کو بین الاقوامی کنڑول میں دیا جائے، سعودی عرب کا مطالبہ