یاماہا کی موٹرسائیکلیں بھی مہنگی ،قیمتوں میں اتنا اضافہ کہ جان کرآپ بھی پریشان ہو جائینگے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) موٹر سائیکل کے شوقین افراد کیلئے بری خبر، یاماہا موٹر پاکستان نے موٹر سائیکل کی قیمتوں میں 8 سے ساڑھے8 ہزار روپے کا اضافہ کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کمپنی کی جانب سے ڈیلرز کو جاری کردہ نوٹس میں یاماہاYB125Zماڈل کی قیمت میں 8ہزار اضافے کے بعد146,000 کردی گئی ہے،جس میں 17فی… Continue 23reading یاماہا کی موٹرسائیکلیں بھی مہنگی ،قیمتوں میں اتنا اضافہ کہ جان کرآپ بھی پریشان ہو جائینگے