بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی ویب سائٹ ہیکنگ کے بعد بند، ہیکرز نے ویب سائٹ پرمودی کا مذاق بناڈالا
نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ویب سائٹ ہیکنگ کے بعد بند کردی گئی۔بھارتی ٹی وی کے مطابق منگل کی صبح ہونے والے اس واقعے میں مبینہ طور پر ہیکرز نے بی جے پی کی ویب سائٹ پر نریندر مودی کی مضحکہ خیز تصویر لگائی اور ساتھ… Continue 23reading بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی ویب سائٹ ہیکنگ کے بعد بند، ہیکرز نے ویب سائٹ پرمودی کا مذاق بناڈالا