گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، 2 میجر اور 2 سپاہی جام شہادت نوش کر گئے

27  دسمبر‬‮  2020

گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، 2 میجر اور 2 سپاہی جام شہادت نوش کر گئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) گلگت بلتستان میں فنی خرابی کے باعث پاک فوج کاہیلی کاپٹرگرکرتباہ ہو گیا، آئی ایس پی آر کے مطابق حادثے میں پائلٹ میجرمحمدحسین،کوپائلٹ میجرایازشہید ہو گئے ہیں، اسی حادثے میں نائیک انضمام عالم،سپاہی محمد فاروق شہید بھی شہید ہو گئے ہیں، آئی ایس پی آر کے مطابق ہیلی کاپٹرمیں شہیدسپاہی عبدالقدیرکاجسدخاکی… Continue 23reading گلگت بلتستان میں پاک فوج کا ہیلی کاپٹر گر کرتباہ، 2 میجر اور 2 سپاہی جام شہادت نوش کر گئے