ہونڈا نے 11 جنریشن ہونڈا سوک سیڈان متعارف کر انے کے بعد نئی گاڑی متعارف کرا دی
کراچی (این این آئی)ہونڈا نے 11 جنریشن ہونڈا سوک سیڈان متعارف کر انے کے بعد 5 دروازوں والا ہیچ بیک ماڈل پیش کردیا ہے۔ہونڈا سوک ہیچ بیک کو متعارف کرایا گیا جو دیکھنے میں سیڈان گاڑی جیسی ہی ہے مگر اس میں سامان کے لیے اضافی جگہ دی گئی جبکہ روف لائن زیادہ بہتر ہے۔اس… Continue 23reading ہونڈا نے 11 جنریشن ہونڈا سوک سیڈان متعارف کر انے کے بعد نئی گاڑی متعارف کرا دی