سعودی وزارتِ حج نے عمرہ زائرین کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں
ریاض (این این آئی)سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے زائرینِ عمرہ کے لیے نئی ہدایات جاری کر دیں۔سعودی وزارتِ حج و عمرہ نے عمرہ زائرین کو مالی فراڈ سے بچنے کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دیا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی وزارتِ حج نے کہا کہ بینکنگ ایپس ڈاون لوڈ کرنے میں احتیاط… Continue 23reading سعودی وزارتِ حج نے عمرہ زائرین کیلئے نئی ہدایات جاری کر دیں