ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کو اقربا پروری اور کرپشن نے تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا،انتہائی تشویشناک انکشافات
اسلام آباد (آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان کے ذیلی ادارہ ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کو ناقص حکمت عملی‘ اقربا پروری‘ افسر شاہی اور کرپشن نے تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ وزارت خزانہ سمیت تمام ارباب اختیار طاقتور ایچ بی ایف سی ایل انتظامیہ کے سامنے بے بس ہوگئے ہیں۔ ملازمین ادارہ کو… Continue 23reading ہاؤس بلڈنگ فنانس کارپوریشن کو اقربا پروری اور کرپشن نے تباہی کے دہانے پر پہنچا دیا،انتہائی تشویشناک انکشافات