جمعرات‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی

datetime 31  مئی‬‮  2023

بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے یوٹیلیٹی سٹورزپرمختلف برانڈکے بناسپتی گھی اورکوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کردی۔جاری نوٹیفکیشن کے مطابق یوٹیلیٹی سٹورزپرمختلف برانڈ کے بناسپتی گھی کی قیمت585روپے سے کم ہوکر517روپے فی کلوہوگئی،بناسپتی گھی کی فی کلوقیمت میں بھی68روپے تک کمی کی گئی ہے۔اسی طرح ایک لیٹرکوکنگ آئل کی قیمت610روپے سے کم ہوکر517روپے ہوگئی… Continue 23reading بناسپتی گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں نمایاں کمی کر دی گئی

گھی اور آئل کی قیمتوں میں رمضان سے قبل مزید اضافے کا عندیہ دے دیا گیا

datetime 9  جنوری‬‮  2023

گھی اور آئل کی قیمتوں میں رمضان سے قبل مزید اضافے کا عندیہ دے دیا گیا

لاہور( این این آئی) گھی اور آئل بنانے والی ملوںنے بھی رمضان سے قبل قیمتوںمیں اضافے کا عندیہ دے دیا۔ گھی ملز مالکان کا کہناہے کہ کراچی کی بندرگاہ پر تین لاکھ ٹن سے زائد خام مال موجود ہے ۔ بینک ایل سی کھولنے اور دستاویز کی درخواستیں مسترد کر رہے ہیں۔گھی ملز مالکان کا… Continue 23reading گھی اور آئل کی قیمتوں میں رمضان سے قبل مزید اضافے کا عندیہ دے دیا گیا

دالوں کی قیمتیں 10سے 30روپے تک بڑھ گئیں،درجہ دوم کا گھی اور آئل بھی مہنگا

datetime 3  ستمبر‬‮  2022

دالوں کی قیمتیں 10سے 30روپے تک بڑھ گئیں،درجہ دوم کا گھی اور آئل بھی مہنگا

لاہور( این این آئی)سیلاب کی وجہ سے فصلیں تباہ ہونے اور ترسیل میں تعطل آنے کی وجہ سے تھوک منڈیوں میں دالوں کی قیمتیں 10سے 30روپے تک بڑھ گئیں، درجہ دوم گھی اور تیل بھی مہنگا ہوگیا۔دوسری جانب شہر کی اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم کا گھی اور آئل 4 روپے مہنگا ہوگیا ہے، اضافے… Continue 23reading دالوں کی قیمتیں 10سے 30روپے تک بڑھ گئیں،درجہ دوم کا گھی اور آئل بھی مہنگا

عوام کے لئے ایک اور خوشخبری، گھی اور آئل کی قیمت میں کمی کر دی گئی

datetime 14  جولائی  2022

عوام کے لئے ایک اور خوشخبری، گھی اور آئل کی قیمت میں کمی کر دی گئی

لاہور(این این آئی)درجہ دوم گھی اور آئل بنانیوالی کمپنیوں نے قیمت میں 30روپے کمی کر دی۔قیمتوں میں کمی کے بعد ہول سیل ریٹ میں 530میں فروخت ہونیوالے درجہ دوم گھی کی قیمت500روپے فی کلو ہو گئی یہ جبکہ آئل کی قیمت میں بھی اسی تناسب سے کمی کی گئی ہے۔30روپے کمی کے بعد گھی اور… Continue 23reading عوام کے لئے ایک اور خوشخبری، گھی اور آئل کی قیمت میں کمی کر دی گئی

آٹے کے ساتھ ساتھ گھی اور آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

datetime 2  ستمبر‬‮  2021

آٹے کے ساتھ ساتھ گھی اور آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی)فلور ملوں نے 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 30روپے اور 10کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 15روپے کا اضافہ کر دیا جس سے 20کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1150روپے سے بڑھ کر 1180روپے جبکہ 10کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 565روپے سے بڑھ کر 580روپے ہو گئی۔لاہور آٹا ڈیلرز… Continue 23reading آٹے کے ساتھ ساتھ گھی اور آئل کی قیمتوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا

گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید ہوشربا اضافہ

datetime 26  اگست‬‮  2021

گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید ہوشربا اضافہ

بہاولنگر(این این آئی) آپ نے گھبرانا نہیں‘ برانڈڈ گھی 16 روپے اور آئل فی کلو 18 روپے مزید مہنگا ہوگیا ہے 5 کلو والی پیٹی کی قیمت 1790 روپے پر جا پہنچی ہے جبکہ 18 روپے فی لیٹر اضافے کے والے اضافے کے بعد آئل کی پیٹی 1820 روپے کی ہوگئی ہے 5کلو والے گھی… Continue 23reading گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید ہوشربا اضافہ

گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

datetime 7  اگست‬‮  2021

گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

لاہور (آن لائن) ملک بھر میں پٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد گھی تیار کرنے والی ملوں نے درجہ دوئم کے گھی اور آئل کی قیمتو ں میں اضافہ کردیا ہے۔ جس کے بعد شہر کے عام بازاروں میں درجہ دوئم کے گھی اور آئل کی قیمت 3 سو روپے فی کلو تک پہنچ… Continue 23reading گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہو گیا

گھی اور آئل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

datetime 12  جون‬‮  2021

گھی اور آئل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

لاہور(این این آئی) ملٹی نیشنل کمپنی نے گھی اور آئل کی قیمت میں اضافہ کر دیا۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ملٹی نیشنل کمپنی کے فی لیٹر آئل کی قیمت6روپے اضافے سے 311روپے ہو گئی جبکہ پانچ پیکٹ پیٹی کی قیمت1525سے بڑھ کر 1555روپے ہو گئی۔ مذکورہ کمپنی کے گھی کی قیمت میں بھی 6روپے فی کلو… Continue 23reading گھی اور آئل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا

مرغی کے گوشت سمیت گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 4  مئی‬‮  2021

مرغی کے گوشت سمیت گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

لاہور( این این آئی )صوبائی دارالحکومت کی اوپن مارکیٹوں میں پرچون سطح پر مہنگائی کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا ،برائلر گوشت مزید 10روپے جبکہ درجہ دوم کے گھی اور آئل کی قیمت میں 5روپے مہنگا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میںپرچون سطح پر آلو نیا درجہ اول کی سرکاری نرخنامے میںقیمت46روپے مقرر… Continue 23reading مرغی کے گوشت سمیت گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

Page 1 of 2
1 2