پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

مرغی کے گوشت سمیت گھی اور آئل کی قیمتوں میں مزید اضافہ

datetime 4  مئی‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی )صوبائی دارالحکومت کی اوپن مارکیٹوں میں پرچون سطح پر مہنگائی کا سلسلہ گزشتہ روز بھی جاری رہا ،برائلر گوشت مزید 10روپے جبکہ درجہ دوم کے گھی اور آئل کی قیمت میں 5روپے مہنگا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میںپرچون سطح پر آلو نیا درجہ اول کی سرکاری نرخنامے میںقیمت46روپے

مقرر کی گئی تاہم دکانداروں نے 55سے 60روپے تک فروخت جاری رکھی،آلو نیا درجہ دوم39کی بجائے45،آلو سفید26کی بجائے30،پیاز درجہ اول24روپے کی بجائے30سے35،پیاز درجہ دوم20کی بجائے25،ٹماٹر درجہ اول31کی بجائے45،ٹماٹر درجہ دوم27کی بجائے30،لہسن دیسی120کی بجائے180،لہسن چائنہ158کی بجائے 220،لہسن ہرنائی125کی بجائے150،ادرک تھائی لینڈ 310روپے کی بجائے380،ادرک چائنہ310کی بجائے380سے390،کھیرا دیسی50کی بجائے 55،کھیرا فارمی27کی بجائے30،کریلے47کی بجائے55،پالک فارمی17کی بجائے25، میتھی67کی بجائے75،بینگن42کی بجائے50روپے،بندگوبھی27کی بجائے35سے40،پھول گوبھی73کی بجائے95سے 100،شملہ مرچ40کی بجائے55،سبز مرچ اول78کی بجائے100روپے،گھیا کدو37کی بجائے45،گھیا توری67کی بجائے75،لیموں دیسی380کی بجائے490سے500،لیموں چائنہ175کی بجائے240،بھنڈی88کی بجائے105،شلجم32کی بجائے38،اروی124کی بجائے190سے200،مٹر109کی بجائے130،مونگرے119کی بجائے125سے130،گاجر چائنہ30کی بجائے38جبکہ حلوہ کدو27کی بجائے 35روپے فی کلو فروخت کیاگیا۔

پھلوں میں سیب کالا کولو پہاڑی اول 180روپے کی بجائے260روپے،سیب کالا کولو پہاڑی دوم120کی بجائے190سے200،سیب ایرانی140کی بجائے180،سیب سفید اول112روپے کی بجائے150،کیلا درجہ اول 175کی بجائے230روپے،کیلا درجن دوم105کی بجائے150،کیلا درجن سوم60کی بجائے80،

اسٹابری اول140کی بجائے160سے170،اسٹابری دوم69کی بجائے105،آڑو اول180کی بجائے260،آڑو دوم105کی بجائے170،امرود اول150کی بجائے170،امرود دوم95کی بجائے110،کھجور اصیل اول150کی بجائے190 ،کھجور ایرانی اول225کی بجائے260سے270،خربوزہ65کی بجائے68،کینو سپیشل210کی

بجائے300،کینو درجن اول85کی بجائے180سے190،لوکاٹ135کی بجائے150،گرما120کی بجائے130،انار قندھاری360کی بجائے400،تربوز28جبکہ فالسہ290کی بجائے370سے380روپے فی کلو تک فروخت کیا گیا۔شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید10روپے اضافے سے374روپے ، زندہ برائلر مرغی کی

قیمت7روپے اضافے سے258روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت136روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔اوپن مارکیٹ میں پرچون سطح درجہ دوم کے گھی اور آئل کی قیمتوں میں ایک ماہ کے دوران تیسری بار 5روپے اضافہ کر دیا گیا ۔اوپن مارکیٹ میں درجہ دوم کا آئل 275 روپے سے بڑھ کر 280 روپے فی لیٹر ہو گیا ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…