جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں بھی گھڑی چور کے نعرے لگ گئے

datetime 30  اکتوبر‬‮  2022

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں بھی گھڑی چور کے نعرے لگ گئے

لاہور (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کے خلاف لانگ مارچ میں بھی گھڑی چور کے نعرے لگ گئے،عمران خان کے خلاف لگائے جانے والے نعروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل گئی ، ویڈیو میں ایک شخص کو عمران خان کا کنٹینر سامنے سے گزرتا دیکھ کر گھڑی چور گھڑی چور… Continue 23reading پی ٹی آئی لانگ مارچ میں بھی گھڑی چور کے نعرے لگ گئے

لاہور میں عمران خان کے سامنے گھڑی چور کے نعرے لگ گئے

datetime 27  اکتوبر‬‮  2022

لاہور میں عمران خان کے سامنے گھڑی چور کے نعرے لگ گئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم ایوان عدل لاہور سے واپس آ رہے تھے کہ اس موقع پر کچھ افراد نے گھڑی چور کے نعرے لگا دیے۔ نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان کے گزر جانے کے بعد ایک شخص نے نعرے لگانے والے کو دھکا بھی دیا۔