گھر سے خاتون کی بوسیدہ لاش برآمد یہ خاتون کون تھیں ، شناخت کس نام سے ہوئی
لاہور(این این آئی) شمالی چھائونی کے علاقہ سرفراز رفیقی روڈ گھر سے خاتون کی بوسیدہ لاش برآمد ہوئی ہے ۔50 سالہ خاتون کی شناخت قمر بی بی کے نام سے ہوئی ہے ۔50سالہ قمر بی بی گھر میں اکیلی رہتی تھی۔ ایدھی رضاکاروں نے 50 سالہ قمر بی بی کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے… Continue 23reading گھر سے خاتون کی بوسیدہ لاش برآمد یہ خاتون کون تھیں ، شناخت کس نام سے ہوئی