گھریلو ناچاقی پر سعودی شہری نے گولی مار کر بیوی قتل کردی
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ایک شہری نے گھریلو ناچاقی کی بنیاد پر بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ شمال مشرقی گورنری الخفجی میں پیش آیا۔مشرقی علاقے کے ترجمان کرنل زیاد الرقیطی نے بتایا کہ صبح ساڑھے چار بجے ایک شخص نے پولیس کو ٹیلیفون پر بتایا کہ دو میاں… Continue 23reading گھریلو ناچاقی پر سعودی شہری نے گولی مار کر بیوی قتل کردی