اگر متاثرہ خاتون چاہے تو یہ کام ہو سکتا ہے ، گورنر پنجاب چوہدری سرورکی انتہائی اہم پیشکش
لاہور( این این آئی)گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ اگر متاثرہ خاتون چاہے تو سانحہ موٹر وے پر جوڈیشل کمیشن بن سکتا ہے ،سانحے میں ملوث ملزمان امن کے دشمن ہیں ان کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہوگی ان کو بھاگنے نہیں دیا جائے گا، حکومت یہ نہیں کہتی کہ نوازشر یف… Continue 23reading اگر متاثرہ خاتون چاہے تو یہ کام ہو سکتا ہے ، گورنر پنجاب چوہدری سرورکی انتہائی اہم پیشکش