راولپنڈی بنی مارکیٹ میں روئی کے گودام میں آگ لگ گئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی بنی مارکیٹ میں روئی کے گودام میں آگ لگ گئی ہے، فائر بریگیڈ کا عملہ دو گاڑیوں کی مدد سے آگ بجھانے میں مصروف ہے، تفصیلات کے مطابق بنی مارکیٹ میں روئی کے گودام میں آگ لگتے ہی فائر بریگیڈ کو منگوالیا گیاتھا، اس وقت فائر بریگیڈ کا عملہ آگ… Continue 23reading راولپنڈی بنی مارکیٹ میں روئی کے گودام میں آگ لگ گئی