ایشیا کے امیر ترین شخص پر فراڈ کرنے سمیت متعدد سنگین الزامات عائد
نیو یارک(آئی این پی)ایک امریکی کمپنی نے ایشیا کے امیر ترین شخص گوتم اڈانی کی کمپنیوں کو اکانٹنگ فراڈ اور اسٹاک کی ہیرا پھیری میں ملوث قرار دیا ہے،امریکا کی شارٹ سیلنگ کمپنی ہندن برگ کی جانب سے اس حوالے سے ایک جامع رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ہم اپنی… Continue 23reading ایشیا کے امیر ترین شخص پر فراڈ کرنے سمیت متعدد سنگین الزامات عائد