2006میں عمران خان نے آخرایسا کیا کام کیا تھا جس کی وجہ سے گنگولی آج بھی انکے احسان مند ہیں
نئی دہلی ( آن لائن ) سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ یہ عمران خان تھے جنہوں نے 2006 میں میرے ختم ہوتے کیرئیر کو دوبارہ زندہ کیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق اور عظیم کپتان سرو گنگولی کی جانب سے بھارتی جریدے کو دیے گئے ایک انٹرویو میں دلچسپ انکشاف کیا… Continue 23reading 2006میں عمران خان نے آخرایسا کیا کام کیا تھا جس کی وجہ سے گنگولی آج بھی انکے احسان مند ہیں