محکمہ خوراک نے نئی گندم کوٹہ کے اجرا ء کی پالیسی ختم کرکے گندم نیلامی کی تجویز تیار کر لی
لاہور( این این آئی)محکمہ خوراک نے نئی گندم کوٹہ کے اجرا ء کی پالیسی ختم کرکے گندم نیلامی کی تجویز تیار کر لی ۔ سیکرٹری خوراک پنجاب زمان وٹو کے مطابق فلور ملز کیلئے سرکاری گندم کے کوٹے کا اجرا ء بند کر دیا گیا،محکمہ خوراک پنجاب امسال گندم کو اوپن مارکیٹ میں نیلام کرے… Continue 23reading محکمہ خوراک نے نئی گندم کوٹہ کے اجرا ء کی پالیسی ختم کرکے گندم نیلامی کی تجویز تیار کر لی