’’ عجوبہ ہے کہ پہلی مرتبہ اتنی گندم آئی مگر گئی کہاں‘‘ آٹا مہنگا ہونے پر فوڈ سیکورٹی کے وزیر بھی حیران
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر فوڈ اینڈسیکورٹی سید فخر امام نے کہا عجوبہ ہے کہ پہلی مرتبہ اتنی گندم آئی مگر گئی کہاں، ساٹھ لاکھ ٹن گندم خریدی گئی مگر گئی کہاں، پندرہ لاکھ ٹن کمی تھی سات لاکھ ٹن درآمد کرنے جارہے ہیں ،پنجاب کی حد تک سترہ سے اٹھارہ سو تک… Continue 23reading ’’ عجوبہ ہے کہ پہلی مرتبہ اتنی گندم آئی مگر گئی کہاں‘‘ آٹا مہنگا ہونے پر فوڈ سیکورٹی کے وزیر بھی حیران