میٹھے مشروبات گنج پن کی وجہ بن سکتے ہیں،محققین نے خطرے کی گھنٹی بجادی
بیجنگ(این این آئی)سائنس دانوں نے میٹھے مشروبات استعمال کرنے والے حضرات کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی۔غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق گنج پن کی ایک کیفیت ایسی ہوتی ہے جس میں مخصوص حصوں سے بال غائب ہوجاتے ہیں اور اب ماہرین نے میٹھے مشروبات اور اس طرح کے گنج پن کے درمیان مضبوط تعلق دریافت… Continue 23reading میٹھے مشروبات گنج پن کی وجہ بن سکتے ہیں،محققین نے خطرے کی گھنٹی بجادی