جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

گلوکارہ راگنی کے والد انتقال کر گئے

datetime 4  ‬‮نومبر‬‮  2019

گلوکارہ راگنی کے والد انتقال کر گئے

لاہور( این این آئی) نامورگلوکارہ راگنی کے والد انتقال کر گئے ۔ بتایا گیا ہے کہ گلوکارہ راگنی کے والد کچھ ماہ سے علیل تھے اور گزشتہ روز اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ۔ استاد راحت فتح علی خان ،عارف لوہار ،حمیرا ارشد، شاہدہ منی، شبنم مجید ، عینی طاہرہ، علی ظفر، ریشم ،… Continue 23reading گلوکارہ راگنی کے والد انتقال کر گئے