ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

آئی سی سی کانیا چیئرمین منتخب کرلیا گیا

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2020

آئی سی سی کانیا چیئرمین منتخب کرلیا گیا

آکلینڈ (این این آئی)نیوزی لینڈ کرکٹ کے نمائندے گریگ بارکلے کوا نٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )کا نیا چیئرمین منتخب کرلیا گیا۔گریگ بارکلیاس سال عہدہ چھوڑنے والے ششانک منوہرکی جگہ آئی سی سی چیئرمین بنے ہیں۔آئی سی سی کی چیئرمین شپ کا عہدہ سنبھالے سے قبل بارکلی نیوزی لینڈ کرکٹ کا عہدہ چھوڑدیں گے۔… Continue 23reading آئی سی سی کانیا چیئرمین منتخب کرلیا گیا