وزیراعظم نے ملک بھر میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتارافرادکو بھی فوری رہاکرنے کا حکم جاری کر دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک پھنسے بے روزگار اور محنت کش افراد کو وطن واپس لانے کے لیے فوری انتظامات کی بھی ہدایت کر دی۔خیال رہے کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے لاک ڈاؤن جاری ہے اور 4 یا اس سے زائد افراد کے جمع ہونے پر پابندی عائد ہے۔نجی… Continue 23reading وزیراعظم نے ملک بھر میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی پر گرفتارافرادکو بھی فوری رہاکرنے کا حکم جاری کر دیا